جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے

datetime 19  جولائی  2022 |

پیرس(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر فرانسیسی دارالحکومت پیرس پہنچ گئے۔فرانسیسی صدر میکرون نے اماراتی ہم منصب کا ریڈ کارپٹ پر شانداراستقبال کیا اوران کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔فرانسیسی حکومت کے مطابق معاہدے کا مقصد مشترکہ سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…