بیجنگ(این این آئی)چین نے 4ممالک میں اپنے نئے سفیر تعینات کر دیئے۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق 4ممالک میں نئے سفیروں کا تقرر کیا ہے جن میں لی جیان کو الجزائر میں لی لیان کی جگہ،سو جی کوافریقی ملک کیپ وردے میں ڈو شیاکونگ کی جگہ،چن شی کو نکاراگوا میں اور ہو چانگ چن کو لیو یوسی کی جگہ چینی مشن کا سربراہ اور افریقی یونین میں سفیر مقرر کیا گیا ہے۔
چین نے 4ممالک میں اپنے نئے سفیر تعینات کر دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
اواتار مائونٹین
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی



















































