بھارت میں کورونا کا شدید بحران فوج طلب کر لی گئی
نئی دہلی ٗبرلن(این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے بہت تیز رفتار پھیلا اور مسلسل ریکارڈ تعداد میں انسانی ہلاکتوں کے باعث سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج طلب کر لی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیف آف جنرل سٹاف بِپِن راوت نے اعلان کیا کہ فوج کے پینشن یافتہ اہلکاروں… Continue 23reading بھارت میں کورونا کا شدید بحران فوج طلب کر لی گئی