ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

کشمیر دن بہ دن بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے ، سابق سربراہ ” را “

datetime 8  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (اے پی پی)بھارت کی خفیہ ایجنسی ” را “ کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کہا ہے کہ کشمیر دن بہ دن بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں گروپ20کانفرنس کے انعقاد کا مقصد مقبوضہ علاقے کے حالات کو معمول کے مطابق دکھانا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایس امرجیت سنگھ دولت نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ جموں و کشمیر میں آزادی کی جدوجہد مقامی افراد کر رہے ہیں اور اس میں کسی ملک یا ایجنسی کا کوئی کردار نہیں۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…