منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

خواب میں آئے ہندسوں سے خاتون نے لاٹری جیت لی

datetime 7  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کنبیرا(این این آئی) آسٹریلیا میں خاتون نے خواب میں آنے والے ہندسوں کی مدد سے لاٹری جیت لی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا کی ایک خاتون نے خواب میں آنے والے ہندسوں کو آزماتے ہوئے 6 لاکھ 70 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔

ایلڈونا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے کہا کہ انہیں لاٹری کے نمبرز خواب میں آئے تھے اور انہوں نے اسے آزماتے ہوئے منڈے اینڈ وینزڈے لوٹو ڈرائنگ لاٹری کے ٹکٹ خرید لیے تھے۔انہوں نے کہا کہ میں نے یہ ٹکٹ دی لوٹ کی ویب سائٹ سے 12 اپریل کو خریدے تھے جس کے نمبرز کو خواب میں آنے والے نمبرز کے ذریعے آزمایا تھا۔خاتون نے کہا کہ لاٹری خریدنے کے بعد ٹکٹ گھر میں رکھ دیئے تھے اور ان کی جانب توجہ نہیں رہی تاہم لاٹری جیتنے کا علم اس وقت ہوا جب کئی روز بعد اپنا بیلنس جاننے کے لیے اکائونٹ چیک کیا تو معلوم ہوا لاٹری کی انعامی رقم جیتی چکی ہوں جس کی رقم اکائونٹ میں منتقل ہو چکی تھی۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…