واشنگٹن (این این آئی )امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ برطانوی شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی تقریب میں شہزادہ ہیری کو بالکونی میں آنے کی دعوت نہیں دی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی تقریب میں ان کے چھوٹے بیٹے پرنس ہیری نے بھی شرکت کی۔ برطانوی میڈیا کا کہنا تھا کہ تاج پوشی کے بعد پرنس ہیری ویسٹ منسٹر ایبے سے گاڑی میں نکلے دوسری جانب پرنس ولیم اور ان کی فیملی بگھی میں بیٹھ کر شاہی جلوس میں بکنگھم پیلس پہنچے۔برطانوی میڈیا نے تصدیق کی کہ شہزادہ ہیری بالکونی سے نظارے کے موقع پر موجود نہیں تھے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بادشاہ کی تاج پوشی کے دن ہیری کے بیٹے کی چوتھی سالگرہ تھی۔
تاج پوشی تقریب، شہزادہ ہیری کو بالکونی میں آنے کی دعوت نہیں دی گئی، امریکی میڈیا کا دعوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
-
فون پر ڈیلیٹ شدہ میسجز بھی پڑھنا اب ممکن، نئی سیٹنگ سامنے آ گئی



















































