جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ

datetime 8  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں ہنومان گڑھ کے قریب گر کر تباہ ہوا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ گرنے والے فوجی طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا تاہم طیارہ گرنے کے باعث زمین پر موجود 2 خواتین ہلاک ہوگئیں۔

رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے نے سورت گڑھ سے اڑان بھری تھی۔بھارتی فضائیہ کے مطابق طیارہ معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا، حادثے کی وجہ جاننے کے لیے انکوائری شروع کردی گئی ہے۔خیال رہے کہ بھارتی فضائیہ کے طیاروں کا حادثہ معمول بن چکا ہے اور آئے روز اس قسم کے حادثات سامنے آتے رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…