جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی سپریم کورٹ کا اشتعال انگیز بیان پر 3ریاستوں کو فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 30  اپریل‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے اشتعال انگیز بیان کے معاملے پر 3 ریاستوں کو فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کردیا۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے دورکنی بینچ نے نفرت پھیلانے والی تقریروں کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ نفرت پھیلانے والی تقریر کرنے والوں کے خلاف اگر شکایت نہ بھی درج کی گئی ہو تو بھی مقدمہ درج کیاجائے۔سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ نفرت پھیلانے والی تقریر کے خلاف مقدمہ درج کرنے میں کسی بھی تاخیر کو عدالتی حکم کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔بھارتی سپریم کورٹ کا یہ حکم صحافی شاہین عبداللہ کی درخواست پر سامنے آیا ہے جنھوں نے سپریم کورٹ سے نئی دلی، اتر پردیش اور اتراکھنڈ حکومت کو نفرت پھیلانے والی تقریر کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دینے کی استدعا کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…