جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں سفارتخانہ،ایرانی وزیر نے خوشخبری سنادی

datetime 29  اپریل‬‮  2023 |

تہران (این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے خوشخبری سنادی،چند روز میں سعودی عرب اور ایران میں ایک دوسرے کے سفارتخانے پھر سے کھول دیئے جائیں گے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے بتایا کہ ریاض اور تہران میں سفارتخانے پھر سے کھولے جارہے ہیں، تاہم انہوں نے حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔ایران اور سعودی عرب نے گزشتہ ماہ چین کی ثالثی میں سفارتی مشن بحال کرنے کا تاریخ ساز معاہدہ کیا تھا، جس پر کامیابی سے عملدرآمد جاری ہے۔دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کئی دہائیوں سے منقطع تھے تاہم طویل عرصہ بعد ایک بار پھر دونوں ممالک باہمی تعلقات کی بحالی پر متفق ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…