منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

میگھن کی شہزادہ ہیری سے شادی کے بارے میں سوتیلی بہن کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2023 |

لندن (این این آئی)میگھن کی شہزادہ ہیری سے شادی کے بارے میں سوتیلی بہن سامنتھا مارکل نے کچھ چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ چارلس کی تاجپوشی سے قبل میگھن مارکل کے والد، بھائی اور سوتیلی بہن ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دینے والے ہیں۔

براڈکاسٹر کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مذکورہ انٹرویو کا ایک ٹریلر شیئر کیا گیا ہے۔اس ٹریلر میں میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کو ہاتھ پکڑے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ بیک گراونڈ میں سمانتھا مارکل کی آواز میں یہ الفاظ سنے جا سکتے ہیں کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے آپس میں تعلقات بہت خراب ہیں۔ واضح رہے کہ پہلی بار مارکل فیملی شاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کے موقع پر ایک غیر معمولی پیغام کے ساتھ متحد ہوئی ہے جوکہ دنیا کے لیے ایک حیران کن بات ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ دونوں ایک دوسرے کے لیے بالکل بھی مناسب نہیں ہیں اور ان کے درمیان تعلقات بھی بہت خراب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…