جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی )افغان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ افغانستان کے تمام علاقوں پر امارت اسلامیہ کا کنٹرول ہے۔افغان سرزمین دہشتگرد حملوں کے لیے استعمال ہونے سے متعلق امریکا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان سے کسی دوسرے ملک کے خلاف کارروائی کے کوئی ثبوت نہیں۔واضح رہے کہ ترجمان امریکی محکہ خارجہ نے کہا تھا کہ طالبان اپنے وعدے پورے نہیں کر رہے۔امریکا نے افغان سرزمین دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کے وعدے کی پاسداری کا مطالبہ کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…