اثرا کے زیر اہتمام جاری نمائش میں پہلی بار 150 سالہ پرانا غلاف کعبہ بھی موجود
ریاض (این این آئی)شاہ عبدالعزیز مرکز برائے عالمی ثقافت میں فنون اسلامی و بینالی فن کے 15 شہ پارے نمایاں طور پر موجود ہیں۔ یہ شہ پارے اور آرٹ ورک جدید عصری فنون اور اسلامی فنون کا امتزاج ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق نمائش کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالمی ثقافت سے… Continue 23reading اثرا کے زیر اہتمام جاری نمائش میں پہلی بار 150 سالہ پرانا غلاف کعبہ بھی موجود


































