جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

کویتی ولی عہد مجلس امہ کے اجلاس میں تلاوت قرآن پاک پر روپڑے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی (این این آئی )کویت میں مجلس امہ کے انتخابات کے بعد ایوان کے پہلے اجلاس کے موقعے پر ولی عہد الشیخ مشعل الاحمد الصباح تلاوت قرآن کریم پر رو پڑے۔اجلاس شروع ہونے سے قبل ایک رکن پارلیمنٹ نے سورہ آل عمران کی آیت “ربنا لا تزغ قلوبنا بعد ن ہدیتنا” جیسے تلاوت کرنا شروع کی تو ولی عہد رو دیے۔ کویتی ولی عہد کی مجلس امہ کے اجلاس کے دوران تلاوت قرآن پاک پرورکنے کی ایک ویڈیو ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی ہے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ولی عہد نے کہا کہ مجلس امہ کے نو منتخب ارکان عوام کو جواب دہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام شہریوں کی ذمہ داریاں ارکان پر عاید ہوتی ہیں۔ مجلس امہ اور حکمران خاندان کو قوم کی طرف سے تمام ذمہ داریاں قبول کرنا ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو فتہ وفساد کی طرف لے جانے والے عناصردور رہنا ہوگا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…