جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

امریکا کاسعودی عرب کیساتھ سیکورٹی معاہدہ برقراررکھنے کااعلان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ سیکورٹی معاہدے کو برقرار رکھنا امریکہ کے اپنے مفاد میں ہے۔ امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ سیکورٹی معاہدے کو برقرار رکھنا ہمارے مفاد میں ہے۔ مملکت میں 70 ہزار امریکی مقیم ہیں۔جان کربی نے یہ بھی کہا کہ واشنگٹن کو ایسے کوئی اشارے نہیں ملے کہ روس یوکرین کی جنگ میں جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ امریکہ روسی افواج کی بیلاروس کی طرف کی نقل و حرکت کی تصدیق نہیں کر سکتا۔سوال کے جواب میں جان کربی نے یوکرین کیلئے فرانس کی مسلسل حمایت کی تعریف کی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…