جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کاش میری ارینج میرج ہوتی ، جمائما خان

datetime 12  فروری‬‮  2023 |

لندن(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ میرے والدین میری شادی طے کرتے لیکن ایسا نہیں ،ارینج میرج ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں

انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے شادی کرتے وقت مجھے بلند اخلاقی معیار کی تلاش تھی، کاش میری ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا، سوچتی ہوں کہ اگر میرے والدین سمجھ دار ہوتے تو میری شادی طے کرتے لیکن ایسا نہ ہوا ،واضح رہے کہ جمائما نے 21 برس کی عمر میں عمران خان سے شادی کی تھی۔انہوں نے کہا کہ میں شادی کے خلاف نہیں، یہ بڑی سرمایہ کاری مگر کم نفے والی والی چیز ہے۔جمائما خان نے نئی فلم واٹس لوو گاٹ ٹو ڈو ودھ اٹ حال ہی میں ریلیز کی ہے جس میں عمران خان سے 9 برس تک رہنے والی شادی سے متعلق واقعات اور فلم میں لو اور ارینج میرج کو بھی موضوع بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…