جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

نریندر مودی کو موبائل فون مارنے کی کوشش

datetime 1  مئی‬‮  2023 |

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹک کے میسور روڈ شو میں وزیراعظم نریندر مودی کو موبائل فون مارنے کی کوشش کی گئی۔نئی دلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق ہجوم میں سے پھینکا گیا موبائل فون مودی کو نہیں لگا اور ٹرک کی چھت پر جا گرا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ریاستی اسمبلی کی انتخابی مہم میں میسور میں وزیراعظم کا روڈ شو ہو رہا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں 10 مئی کو ریاستی اسمبلی کے انتخابات شیڈول ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…