امریکا پابندیاں ہٹادے توایران جوہری سمجھوتے کے تقاضوں کو پوراکرے گا خامنہ ای کا بڑا اعلان
واشنگٹن(این این آئی)اگر امریکا ایران کے خلاف عاید کردہ تمام پابندیوں کو ہٹا دے تو وہ جوہری سمجھوتے کے تمام تقاضوں کو پورا کرنے کو تیار ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک نشری تقریر میں کہا کہ امریکا کو تمام پابندیاں ختم کرنی چاہییں۔اس کے بعد ہم… Continue 23reading امریکا پابندیاں ہٹادے توایران جوہری سمجھوتے کے تقاضوں کو پوراکرے گا خامنہ ای کا بڑا اعلان