منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں مزید 2 کوہ پیما ہلاک

datetime 20  مئی‬‮  2023 |

کھٹمنڈو (اے ایف پی) ماونٹ ایورسٹ میں دو مزید کوہ پیما ہلاک ہوگئے جس کے بعد رواں سیزن کے دورام دنیا کی سب سے بڑی چوٹی سر کرنے کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 9 ہوگئی ہے، یہ بات ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کی مہم کے منتظمین نے بتائی۔ اوسطً ہر موسم سرما کے دوران 8 ہزار 849میٹر بلند پہاڑ پر 5 افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ تاہم رواں برس اب تک اس تعداد سے تقریباً دوگنا افراد ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش کے دوران لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…