بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی

datetime 18  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی )مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک شخصیت بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بیٹی کی گریجویشن کے اس خوشی کے موقع پر بل گیٹس اور ان کی سابقہ اہلیہ میلنڈا فرینچ گیٹس کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ جینیفر گیٹس نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام پر ایک فیملی فوٹو شیئر کی ہے۔اس تصویر میں ان کے والد بل گیٹس اور والدہ میلنڈا فرینچ گیٹ کو بھی خوشگوار موڈ میں ان کے ساتھ کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔27 سالہ جینیفر نے اپنی اس پوسٹ میں شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے پبلک ہیلتھ میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔واضح رہے کہ بل گیٹس کی بیٹی جینیفر نے پبلک ہیلتھ کے شعبے میں کولمبیا یونیورسٹی سے اپنی ماسٹر کی ڈگری مکمل کی ہے۔جینیفر گیٹس کے ہاں گزشتہ ماہ بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…