بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائماگولڈ اسمتھ نے پاکستانی عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بچوں کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے اور نہ ان کا ایسا کوئی ارادہ ہے۔

واضح رہے کہ نامور پروڈیوسر جمائماگولڈ اسمتھ کی جانب سے جن اکاؤنٹس کی نشاندہی کی گئی ان میں عمران خان کی اپنے بچوں قاسم اور سلیمان عیسیٰ خان کی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔ٹوئٹر صارف فرزانہ امجد کی جانب سے جمائماسے سوال کیا گیا کہ آپ کے بچوں کے یہ اکاؤنٹ کیا اصلی ہے؟جس پر جمائماگولڈ اسمتھ نے ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کو طنزیہ انداز میں شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ٹوئٹر بلیو ٹک واپس لینے کے بعد مجھے جس بات کا ڈر تھا وہی ہوا، میرے بچوں کے جعلی اکاؤنٹ بنا دیے گئے، پاکستان میں سیاسی ایجنڈے کے لیے میرے بچوں کی شناخت استعمال کی جارہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ان کے بچے سوشل میڈیا استعمال نہیں کرتے، جمائمانے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی معلومات کیلئے کہنا چاہتی ہوں کہ میرے بچوں کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے اور نہ ایسا کوئی ارادہ ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…