بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

شدید زلزلہ کے لیے تیار رہیں!ولندیزی ماہر کی خوفناک زلزلہ سے متعلق نئی پیشین گوئی

datetime 21  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹرڈیم(این این آئی)ڈچ سیسمولوجسٹ فرینک ہوگریبِٹس ایک مرتبہ پھر زلزلوں کی پیشین گوئی کے ذریعے شہ سرخیوں کا موضوع بن رہے ہیں۔ فرینک ہوگریبِٹس نے اپنی تازہ ترین وراننگ نما پیشین گوئی کی بنیاد سیاروں اور زمین سے مربوط ان کی نقل وحرکت پر رکھی ہے

جو عمومی طور پر زلزلے کا باعث بنتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق متنازع سائنسدان نے پیشین گوئی کی کہ سیاروں کی جیومیٹری شدید اور ہائی رسک زلزلے کا باعث بن سکتی ہے۔انہوں نے SSGEOS سے وابستہ ارضیاتی اتھارٹی کے اکائونٹ پر پوسٹ کردہ وارننگ میں بتایا کہ اتوار چاند اور سیاروں کی بننے والی جیومیٹری ریختر سکیل پر چھ درجے زلزلے کا باعث بن سکتی ہے۔امکانی طور پر 22 مئی کو اس سے بھی شدید زلزلے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔انہوں نے اس سے پہلے مریخ اور زحل سیاروں کی حرکت کا حوالہ دیتے ہوئے ریکٹر سکیل پر 8 درجے شدت کے زلزلے کی پیش گوئی کی تھی۔ انہوں نے آنے والے مہینوں میں زلزلے کی شدت میں اضافے اور اگست میں سب سے زیادہ شدید زلزلے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…