جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی بغاوت کیس ، 337 فوجی کمانڈرز اور پائلٹس کوسخت ترین سزا سنا دی گئی ‎

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

ترکی بغاوت کیس ، 337 فوجی کمانڈرز اور پائلٹس کوسخت ترین سزا سنا دی گئی ‎

انقرہ (آن لائن) ترک عدالت نے 2016 میں ناکام فوجی بغاوت میں شامل فوجی کمانڈرز اور پائلٹس سمیت سیکڑوں افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق 4 سال سے زیر سماعت ناکام فوجی بغاوت کیس میں ترک عدالت میں 500 افراد کو ٹرائل کا سامنا کرنا پڑا۔ترک صدر… Continue 23reading ترکی بغاوت کیس ، 337 فوجی کمانڈرز اور پائلٹس کوسخت ترین سزا سنا دی گئی ‎

مسجد میں27سال بعد اذان آذربائیجان کے صدر نے درو دیوار چوم لیے قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر مسجد کی حفاظت کے عزم کا اظہار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

مسجد میں27سال بعد اذان آذربائیجان کے صدر نے درو دیوار چوم لیے قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر مسجد کی حفاظت کے عزم کا اظہار

باکو (آن لائن) آزربائیجان کے صدر نے آرمینیا سے جنگ جیتنے کے بعد تاریخی مسجد کا دورہ کیا، نگور نوقرہ باغ کی مسجد میں ستائیس سال بعد اذان کی آواز گونج اٹھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کے قبضے سے آزادی کے بعد آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے تاریخی آغدم مسجد کا… Continue 23reading مسجد میں27سال بعد اذان آذربائیجان کے صدر نے درو دیوار چوم لیے قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر مسجد کی حفاظت کے عزم کا اظہار

بھارت کا ایک اور جنگی جہاز گر کر تباہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

بھارت کا ایک اور جنگی جہاز گر کر تباہ

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے مگ 29 طیارے کا ایک پائلٹ لاپتہ جبکہ دوسرے کو تلاش کر لیا گیا، بھارتی بحریہ کے مطابق مگ 29 بحریہ عرب پر حادثے کا شکار ہوا، رواں… Continue 23reading بھارت کا ایک اور جنگی جہاز گر کر تباہ

کورونا سے ہر 3 منٹ میں 4 اموات ہونے لگیں،سپر پاور کو بدترین صورتحال کا سامنا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

کورونا سے ہر 3 منٹ میں 4 اموات ہونے لگیں،سپر پاور کو بدترین صورتحال کا سامنا

واشنگٹن (این این آئی)کورونا وائرس کی موذی وبا سے دنیا کا کوئی خطہ بھی محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ امریکا کو کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے جہاں ہر روز 2 ہزار سے زائد اموات اور ہر 3 منٹ میں 4 اموات ہونے لگیں۔خبر ایجنسی کے… Continue 23reading کورونا سے ہر 3 منٹ میں 4 اموات ہونے لگیں،سپر پاور کو بدترین صورتحال کا سامنا

اسرائیل نے ایران پر حملے کو ممکن بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں،حملہ کب کیا جائے گا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسرائیل نے ایران پر حملے کو ممکن بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں،حملہ کب کیا جائے گا؟حیرت انگیز انکشاف

واشنگٹن (آن لائن) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکا کی ایما پر ایران پر حملے کو ممکن بنانے کیلئے بھرپور تیاریاں شروع کر دی ہیں۔امریکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ امریکا اگلے دو ماہ میں ایران پر حملہ کردے، اس حملے کو ممکن… Continue 23reading اسرائیل نے ایران پر حملے کو ممکن بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں،حملہ کب کیا جائے گا؟حیرت انگیز انکشاف

اہم اسلامی ملک میں 8 ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ کی اجازت دے دی گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

اہم اسلامی ملک میں 8 ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ کی اجازت دے دی گئی

دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات نے 8 ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت دے دی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مد نظر رکھتے ہوئے 8 ماہ بعد مساجد میں خصوصی ضابطہ کار کے تحت نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت دے دی ہے۔یو… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں 8 ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ کی اجازت دے دی گئی

محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی خفیہ ملاقات، مائیک پومپیو حقیقت سامنے لے آئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی خفیہ ملاقات، مائیک پومپیو حقیقت سامنے لے آئے

واشنگٹن(این این آئی) امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی مبینہ ملاقات کی بحث کو دوبارہ چھیڑ دیا کہ دونوںشاید ملے یا شاید نہیں ملے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی اور اسرائیلی میڈیا نے رواں ہفتے رپورٹ دی تھی کہ دونوں رہنماؤں کی سعودی… Continue 23reading محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی خفیہ ملاقات، مائیک پومپیو حقیقت سامنے لے آئے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا امارات کے قومی دن کے موقع پر دورے کا امکان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا امارات کے قومی دن کے موقع پر دورے کا امکان

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ ہفتے خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور بحرین کا دورہ کرینگے۔ عبرانی میڈیا کے مطابق نیتن یاھو کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آئندہ ہفتے اپنے امارات کے اپنے پہلے اعلانیے دورے پر ابو ظہبی اور منامہ جائیں گے۔عبرانی اخبار کے… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا امارات کے قومی دن کے موقع پر دورے کا امکان

چین نے امریکی انتخاب میں جو بائیڈن کی کامیابی پر خاموشی توڑ دی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

چین نے امریکی انتخاب میں جو بائیڈن کی کامیابی پر خاموشی توڑ دی

بیجنگ(این این آئی) امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کے تین ہفتے گزرنے کے بعد بالآخر جو بائیڈن کی کامیابی پر چین نے اپنی خاموشی توڑ دی۔چین کے ریاستی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے نومنتخب صدر امریکا کے نام جاری کردہ تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ عالمی برداری… Continue 23reading چین نے امریکی انتخاب میں جو بائیڈن کی کامیابی پر خاموشی توڑ دی

Page 424 of 4404
1 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 431 432 433 4,404