بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ترک صدر طیب ایردوآن کا محافظ کا پیش کردہ پانی پینے سے انکار ، بیٹے کے ہاتھ سے پی لیا

datetime 24  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی اپنے محافظ کی طرف سے پیش کردہ پانی پینے سے انکار کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں، جو اس وقت سماجی ذرائع ابلاغ پر بہت زیادہ گردش کر رہی ہے

ایردوآن کا محافظ بار بار انہیں پانی کا گلاس دینے کی کوشش کرتا نظر آتا ہے، جب کہ ترک صدر اس سے لاتعلق نظر آتے ہیں، ایردوان نے اپنے محافظ سے پانی پینے سے انکار کر دیا اور اسے واپس کر دیا اور پھر اپنے بیٹے بلال ایردوآن کے ہاتھ سے لے لیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب ترک صدر نے پانی کا گلاس دیکھا تو انہوں نے پہلے مڑ کر دیکھا، پھر اس یقین کے بعد پیا کہ ان کا بیٹا ہی اسے پیش کرنے والا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کلپ نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے رویے پر بہت سے سوالات اٹھائے ہیں۔اس بارے میںاخبار کی ویب سائٹ نے کہا کہ یہ معاملہ “سیکیورٹی اقدام” سے متعلق ہے۔جبکہ اور کچھ صارفین نے اشارہ کیا کہ یہ ان کے ساتھ کچھ غلط ہونے کے خوف سے تھا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…