ہفتے میں 3 دن چھٹیاں، متحدہ عرب امارات نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

8  جون‬‮  2023

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے ورکرز کے لیے تین دن کے ویک اینڈ کی اجازت دی ہے۔ عرب جریدے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے وفاقی شعبے میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئے ضوابط متعارف کرائے ہیں یہ نئے قوانین یکم جولائی 2023 سے نافذ العمل ہوں گے۔

ان ضوابط میں ایسے ملازمین کے لیے تین دن کے ویک اینڈ کی اجازت دی گئی ہیجو کام کے دوران ہفتے میں چاردن روزانہ زیادہ سے زیادہ دس گھنٹے مکمل کرتے ہیں، اس کا کمپریسڈ ورکنگ ویک کانام دیا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ کمپریسڈ ورکنگ ویک ان پانچ ورکنگ ماڈلش میں سے ایک ہے کا اعلان ہیومین ریسورسز قانون کے تحت متحدہ عرب امارات میں سرکاری ملازمین کے پانچ ورکنگ ماڈلز کا خاکہ پیش کیا ہے۔ ایسے ملازمین جو آجر کے مرکزی دفتر یا نامزد شاخوں اور مقامات میں فرائض انجام دیتے ہیں۔

فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومین ریسررسز اور یے اے ای کابینہ سے منظور شدہ ریموٹ ورک قانون میں بیان کردہ ضوابط کی پیروی کرتے ہوئے ملازمین ملک کے اندر ایسے مقام سے اپنا کام انجام دیے ہیں جو آجر کے دفتر سے باہر ہے۔اسی طرح ملازمین کو ملک سے باہر سے اگر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں تو اس کو یہ سہولت حاصل ہے۔دور دراز ملازمت کرنے والوں کے لیے بھی یہ سہولت میسر ہوگی۔مخصوص حالات میں اپنے ورکنگ آورز میں اضافہ کرسکتے ہیں، اسطرح متحدہ عرب امارات میں اس طرح ادا کی گئی ڈیوٹی کا دورانہ زیادہ سے زیادہ دس گھنٹے ہوسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…