متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ اہم ترین معاہد ہ معطل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین طے پانے والا اہم معاہدہ معطل ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور عر ب امارات کےک درمیان طے پانے والا ویزہ فری معاہدہ یکم جولائی 2021ء تک معطل رہے گا ۔ متحدہ عرب امارات کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ اہم ترین معاہد ہ معطل