اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں شدید برفباری کے بعد سیلاب آگیا

datetime 20  اپریل‬‮  2021

سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں شدید برفباری کے بعد سیلاب آگیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں شدید برف باری کے بعد سیلاب آگیا ہے۔حائل شہر اورعسیرریجن میں برفباری کے بعد پہاڑوں اور نخلستانوں نے موٹی سفیدچادر اوڑھ لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی شہریوں اور مکینوں نے مکہ مکرمہ ،العقیق اور دوسرے علاقوں میں شدید بارش کے بعد سیلاب کی تصاویر اور ویڈیوز… Continue 23reading سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں شدید برفباری کے بعد سیلاب آگیا

ترک صدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک عام شہری کے گھر روزہ افطار کرنے پہنچ گئے! پھر وہاں پر کیا مناظر دیکھنے کو ملے؟ تصاویر وائرل

datetime 20  اپریل‬‮  2021

ترک صدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک عام شہری کے گھر روزہ افطار کرنے پہنچ گئے! پھر وہاں پر کیا مناظر دیکھنے کو ملے؟ تصاویر وائرل

انقرہ(این این آئی )ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ خاتون اول امینہ ایردوان کی عام شہری کے گھر میں افطار کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی اردو نامی ٹویٹر ہینڈل پر ترک صدر اور ان کی اہلیہ کی چند تصاویر شیئر کی گئیں جن میں ان… Continue 23reading ترک صدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک عام شہری کے گھر روزہ افطار کرنے پہنچ گئے! پھر وہاں پر کیا مناظر دیکھنے کو ملے؟ تصاویر وائرل

جبل النوراس سال زائرین کیلئے کھول دیاجائے گا

datetime 19  اپریل‬‮  2021

جبل النوراس سال زائرین کیلئے کھول دیاجائے گا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں مکہ و مشاعر مقدسہ رائل اتھارٹی نے کہاہے کہ جبل النورثقافتی مرکز اسی سال زائرین کیلئے کھول دیا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ و مشاعر مقدسہ رائل اتھارٹی کے مطابق جبل النور ثقافتی مرکز القرآن کریم عجائب گھر، الوحی نمائش اور مختلف سہولتوں سے آراستہ ہوگا۔رائل اتھارٹی… Continue 23reading جبل النوراس سال زائرین کیلئے کھول دیاجائے گا

یورپی مسلم اکثریتی ملک میں ایک شخص کا مسجد میں نمازیوں پر حملہ

datetime 19  اپریل‬‮  2021

یورپی مسلم اکثریتی ملک میں ایک شخص کا مسجد میں نمازیوں پر حملہ

تیرانا(این این آئی)یورپی مسلم اکثریتی ملک البانیہ کے دارالحکومت میں چاقو بردار شخص نے مسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیاکے مطابق البانیہ کے دارالحکومت تیرانا میں نماز ظہر کے وقت 34 سالہ چاقو بردار شخص مسجد میں داخل ہوا اور بلا اشتعال نمازیوں… Continue 23reading یورپی مسلم اکثریتی ملک میں ایک شخص کا مسجد میں نمازیوں پر حملہ

ماہ صیام میں یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی جاری،روزہ داروں پر مزید پابندیاں عائد

datetime 19  اپریل‬‮  2021

ماہ صیام میں یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی جاری،روزہ داروں پر مزید پابندیاں عائد

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 108 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصی میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی شرپسندوں… Continue 23reading ماہ صیام میں یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی جاری،روزہ داروں پر مزید پابندیاں عائد

دوستی یا دشمنی؟ اشرف غنی نے گیند پاکستان کی کورٹ میں ڈال دی

datetime 19  اپریل‬‮  2021

دوستی یا دشمنی؟ اشرف غنی نے گیند پاکستان کی کورٹ میں ڈال دی

کابل (آن لائن) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا اس بات پر منحصر ہے کہ پاکستان اپنے ہمسائے کے ساتھ دوستی کرتا ہے یا دشمنی کا فیصلہ کرتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس فورس کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر… Continue 23reading دوستی یا دشمنی؟ اشرف غنی نے گیند پاکستان کی کورٹ میں ڈال دی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

datetime 19  اپریل‬‮  2021

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد و نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ محمد بن سلمان پانچویں بچے کے باپ بنے ہیں، اس سے قبل ان کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔شہزادہ محمد بن سلمان نے نومولود… Continue 23reading سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

چین نے امریکہ جاپان کے مشترکہ بیان کواندرونی امور میں مداخلت قراردیدیا

datetime 19  اپریل‬‮  2021

چین نے امریکہ جاپان کے مشترکہ بیان کواندرونی امور میں مداخلت قراردیدیا

بیجنگ (آن لائن ) چین نے امریکا اور جاپان کے مشترکہ بیان کو اندرونی امور میں مداخلت قرار دیا ہے، چینی وزارت خارجہ نے اپنے ردعمل میں کہا کہ امریکہ اورجاپان بظاہر’’آزاد اور کھلے پن‘‘ کا نعرہ لگا رہے ہیں لیکن حقیقت میں وہ اپنا ایک چھوٹا اتحادی حلقہ بنا رہے ہیں، جوعالمی ترقی کے… Continue 23reading چین نے امریکہ جاپان کے مشترکہ بیان کواندرونی امور میں مداخلت قراردیدیا

ایران اورسعودی عرب کے اعلیٰ حکام کے درمیان عراق میں انتہائی اہم ملاقات

datetime 19  اپریل‬‮  2021

ایران اورسعودی عرب کے اعلیٰ حکام کے درمیان عراق میں انتہائی اہم ملاقات

بغداد (این این آئی) سعودی عرب اور ایران کے اعلی حکام کے درمیان بغداد میں براہ راست بات چیت ہوئی ہے۔ اس ملاقات کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی اور تعلقات میں بہتری کی کوشش ہے، یہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا یہ پہلا رائونڈ تھا، تاہم فی الحال یہ… Continue 23reading ایران اورسعودی عرب کے اعلیٰ حکام کے درمیان عراق میں انتہائی اہم ملاقات

1 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 4,498