منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی حادثے کا شکار،متعدد پاکستانی جاں بحق

datetime 16  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں سوار وزیرآباد کے تین نوجوان بھی جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈوبنےوالی کشتی میں500 سے زائد لوگ سوار تھے، ڈنکی مارنے والے نوجوانوں سے کشتی بھری ہوئی تھی ۔ٹوئنٹی فور نیوز کے ذرائع کے مطابق کشتی اوور لوڈ ہونے کے باعث الٹی، جس میں ڈبنے والے 3 بد قسمت نوجوانوں کا تعلق وزیر آباد سے ہے، علی حسنین اور اورنگ زیب کا تعلق وزیرآباد کے علاقہ آلہ آباد جبکہ تیسرے نوجوان شہر یار کا تعلق چیمہ کالونی سے ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہوجائینگے ذرائع کے مطابق کشتی میں سوار تینوں نوجوان یورپ کے سہانے خواب دیکھنے کے لئے ڈنکی کے ذریعہ لیبیا سے اٹلی جا رہے تھے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…