جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹرمپ کی مقرر کردہ خاتون جج ان کے کیس کی صدارت کریں گی

datetime 17  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (اے ایف پی) تین سال قبل جب ایلین مرسڈیز کینن کو ڈونلڈ ٹرمپ نے جج مقرر کیا تھا تو انہوں نے سوچا بھی نہ ہوگاکہ وہ ایک دن اپنی عدالت میں مدعا علیہ کے طور ان کا کیس نمٹائیں گی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے ہائی اسٹیک مقدمے کی صدارت کرنے کے لیے جج ایلین مرسڈیزکینن کو کیس تفویض کرنےنے سابق امریکی صدر کے خلاف وفاقی سطح کے پہلے مجرمانہ مقدمے میں تنازع کی ایک اور پرت کا اضافہ کر دیا ہے۔ایلین مرسڈیز 38 برس کی تھیں جب ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں بنچ میں مقرر کیا تھا،جبکہ ٹرمپ کے ڈیموکریٹ جو بائیڈن سے صدارتی انتخاب ہارنے کے چند دن بعداس کی تصدیق نومبر 2020 میں سینیٹ نے 56-21 ووٹوں میں کی تھی ۔ایف بی آئی نے اگست 2022 میں ٹرمپ کی مار-اے-لاگو رہائش گاہ پر چھاپہ مارنے کے بعد خفیہ دستاویزات کی بازیافت کے لیے جنہیں سابق صدر نے واپس کرنے سے انکار کر دیا تھا،ایلین مرسڈیز کینن کو ٹرمپ کی جانب سے ضبطی کو چیلنج کرنے کےمقدمے کی سماعت کا کام سونپا گیا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…