جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

سعودی عرب میں کل ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل

datetime 17  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی سپریم کورٹ نے اتوار18جون کو ذوالحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔جنگ اخبار میں شاہد نعیم کی خبر کے مطابق  سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ام القریٰ کلینڈر کے حساب سے یکم ذوالقعدہ 21مئی کو تھا۔ اس حوالے سے مملکت میں بروز اتوار (18جون 2023)ذوالقعدہ کی29تاریخ ہوگی۔ اتوار کے دن مملکت میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…