بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

بیٹے نے ماں کی یاد میں تاج محل بنوا دیا

datetime 16  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیٹے نے ماں سے اظہار محبت کیلئے تاج محل جیسی عمارت بنوا ڈالی ۔ تفصیلات کے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کے علاقے تھرووارور میں کاروباری شخصیت شیخ دائود نے اپنی والدہ کی کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے تاج محل جیسی عمارت بنوائی جس پر بھارتی 5کروڑ روپے کا خرچ آیاجبکہ عمارت کی تعمیر میں 2سال لگے ہیں ۔ شیخ دائود کا کہنا تھا کہ لوگ میری والدہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آسکتے ہیں جبکہ یہ بھی واضح کر دوں کہ تاج محل ایک ہی ہے اور وہ آگرہ میں ہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…