پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

تارکین وطن کی مزید 3کشتیاں ڈوب گئیں

datetime 23  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تارکین وطن کی مزید 3کشتیاں ڈوب گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا کے پڑوسی ملک تیونس کے سمندر میں بھی مزید 3 تارکین وطن کی کشتیاں ڈوب گئیں۔ کشتیوں میں سوار 3 افریقی ہلاک جبکہ 12 لاپتہ ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیونس سے اٹلی جاتے ہوئے تارکین وطن کی مزید 3 کشتیاں ڈوب گئیں جس میں سوار 3 افریقی تارکین وطن ہلاک جبکہ 12 لاپتہ ہو گئے۔نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق اطلاعات کے مطابق حادثہ بحیرہ روم میں پیش آیا جبکہ تیونس کے کوسٹ گارڈز نے 152 تارکین وطن کو بچا لیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ امید ظاہر کی جاتی ہے کہ ان میں تمام افراد کا تعلق افریقہ سے ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل کئی بار تیونس کے ذریعے اسی راسے سے اٹلی جانے کی کوشش کرتے ہوئے اس علاقے میں کئی کشتیاں ڈوبنے کے واقعات ہو چکے ہیں۔

گزشتہ ہفتے یونان کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی تھی جس میں تقریباً 7 سو افراد سوار تھےجبکہ کشتی میں زیادہ تعداد پاکستانیوں کی تعداد تھی جوتقریباً 3 سو کے قریب تھی جن میں سے صرف 12 افراد کو بچایا جا سکا ہے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…