اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب کا سیاحوں کیلئے3زبردست پیکیجز کا اعلان

datetime 26  جنوری‬‮  2021

سعودی عرب کا سیاحوں کیلئے3زبردست پیکیجز کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی سیاحت اتھارٹی نے نیشنل سینٹر برائے وائلڈ لائف ڈویلپمنٹ کے تعاون سے نئے سیاحتی پیکیجز کے اجرا کا اعلان کیاہے۔ یہ نئے پیکیجز مملکت میں جاری سرما سیاحتی سیزن کے موقعے پر جاری کیے گئے ہیں۔ ان میں سعودی عرب میں تین اہم تفریحی مقامات کو سیاحت کے… Continue 23reading سعودی عرب کا سیاحوں کیلئے3زبردست پیکیجز کا اعلان

کل رات کتنے بجے پوار چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی

datetime 26  جنوری‬‮  2021

کل رات کتنے بجے پوار چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی

مکہ معظمہ(این این آئی )ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کل (جمعرات)کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ یہ نظارہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 16 منٹ پر جب کہ پاکستان میں جمعہ کی رات 12بج کر 16منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔ عرب ٹی وی کے مطابق مارچ 2020… Continue 23reading کل رات کتنے بجے پوار چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی

خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ریکارڈ وقت میں مکمل

datetime 26  جنوری‬‮  2021

خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ریکارڈ وقت میں مکمل

مکہ المکرمہ(این این آئی) خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ریکارڈ 40 منٹ کے اندرمکمل کرلی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد الحرام کی انتظامیہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربتایا گیا کہ سعودی ماہرین نے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی محض 40 منٹ کے اندرمکمل کی جو ایک ریکارڈ ہے۔مسجد الحرام کی… Continue 23reading خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ریکارڈ وقت میں مکمل

چینی صدرکی نئے امریکی صدر جوبائیڈن کو تنبیہ

datetime 26  جنوری‬‮  2021

چینی صدرکی نئے امریکی صدر جوبائیڈن کو تنبیہ

بیجنگ،واشنگٹن (این این آئی )چین کے صدر نے بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نئی سردجنگ سے باز رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ کا عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں کہنا تھا کہ بیجنگ اور اس کے اقتصادی ماڈل کیخلاف محاذ آرائی کی کوشش نئی سردجنگ کو… Continue 23reading چینی صدرکی نئے امریکی صدر جوبائیڈن کو تنبیہ

یوم جمہوریہ پر بھارتی فوج کاہیلی کاپٹر گر کر تباہ

datetime 26  جنوری‬‮  2021

یوم جمہوریہ پر بھارتی فوج کاہیلی کاپٹر گر کر تباہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ۔بھارتی میڈیاکے مطابق بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک، دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ ۔ فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کھٹوعہ کے علاقے لکھن… Continue 23reading یوم جمہوریہ پر بھارتی فوج کاہیلی کاپٹر گر کر تباہ

’’امریکی فوج میں خواجہ سرائوں کی بھرتیاں ‘‘ جوبائیڈن انتظامیہ نے احکامات جاری کردیے

datetime 26  جنوری‬‮  2021

’’امریکی فوج میں خواجہ سرائوں کی بھرتیاں ‘‘ جوبائیڈن انتظامیہ نے احکامات جاری کردیے

واشنگٹن ( آن لائن ) امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی فوج میں خواجہ سراؤں کی شمولیت پرعائد پابندی ختم کردی ہے ۔ نو منتخب امریکی صدربائیڈن نے انتخابی مہم کے دوران کیا گیا وعدہ پورا کردیا اور ایگزیکٹوآرڈر پر دستخط کردیے۔ سابق امریکی صدر براک اوباما نے فوج میں خواجہ سرا ئوں پر پابندی کی… Continue 23reading ’’امریکی فوج میں خواجہ سرائوں کی بھرتیاں ‘‘ جوبائیڈن انتظامیہ نے احکامات جاری کردیے

مہاتیر محمد کی صحت کیسی ہے ؟  ترجمان کی وضاحت کے بعد افواہیں دم توڑ گئیں

datetime 26  جنوری‬‮  2021

مہاتیر محمد کی صحت کیسی ہے ؟  ترجمان کی وضاحت کے بعد افواہیں دم توڑ گئیں

کوالالمپور(این این آئی )ملائشیاء کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی خرابی صحت سے متعلق چند روز سے متعدد افواہیں زیر گردش تھیں تاہم ان کے ترجمان کی وضاحت کے بعد افواہیں دم توڑ گئیں۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق چند روز قبل سوشل میڈیا پرمہاتیر محمد نے کہا تھا کہ ان کے خاندان کا ایک فرد کورونا… Continue 23reading مہاتیر محمد کی صحت کیسی ہے ؟  ترجمان کی وضاحت کے بعد افواہیں دم توڑ گئیں

خودمختاری پر حملے کا جواب دینے کے اہل ہو چکے مودی کی بڑھک

datetime 26  جنوری‬‮  2021

خودمختاری پر حملے کا جواب دینے کے اہل ہو چکے مودی کی بڑھک

کلکتہ (کے پی آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بڑھک مارتے کہا نیتاجی نے ایک ایسے ہندوستان کا تصور پیش کیا تھا جو اس کی خودمختاری پر حملہ کرے تو اس کا بھرپور جواب دے سکے۔ وکٹوریہ میموریل میں نتیاجی کی جیتنے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ آج… Continue 23reading خودمختاری پر حملے کا جواب دینے کے اہل ہو چکے مودی کی بڑھک

جج کا دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکی کی عزت لوٹنے کا افسوسناک واقعہ، لڑکی کو حیرت انگیز پیشکش

datetime 25  جنوری‬‮  2021

جج کا دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکی کی عزت لوٹنے کا افسوسناک واقعہ، لڑکی کو حیرت انگیز پیشکش

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں ایک لڑکی کے ساتھ ہونے والی اجتماعی آبرو ریزی کے شرمناک واقعے نے پورے ملک میں ان عناصر کے خلاف شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی ساحلی علاقے میں ایک عدالت کے جج نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک لڑکی کو دھوکے سے اغوا… Continue 23reading جج کا دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکی کی عزت لوٹنے کا افسوسناک واقعہ، لڑکی کو حیرت انگیز پیشکش

Page 403 of 4432
1 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 4,432