پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

datetime 23  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)بحریہ اوقیانوس میں غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کے قریب سے لاپتا آبدوز کا ملبہ شروع ہوگیا ہے جبکہ ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔دوسری جانب ٹائٹن کے ناقص حفاظتی انتظامات پرسوال اٹھنے لگے۔

ماہرین نے کہا ہے آبدوز ٹائی ٹینک کے ملبے تک اترنے اوردباو کو برداشت کرنے کے قابل ہی نہیں تھی۔ سی ای او کو آگاہ کردیا گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق رپورٹس کے مطابق آبدوزمیں رابطے کے دو نظام ہیں ۔ ٹیکسٹ پیغامات اورحفاظتی آواز یا سگنلز، لیکن یہ دونوں سسٹم سمندر میں اترنے کے تقریبا ایک گھنٹہ پنتالیس منٹ بعد رک گئے تھے۔ممکنہ طورٹائٹن کی بجلی منقطع ہوگی یا خرابی کے باعث پھٹ گئی۔ دونوں ہی صورتیں خطرناک ہیں۔ ٹائٹن میں سطح پر واپس آنے کیلئے سات بیک اپ سسٹم ہیں۔ جن میں سے ایک ایسا ہے کہ ہر شخص بے ہوش ہونے پر سمندر کی سطح پر واپس آجائے گی۔دوسری جانب ٹائٹن کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے ۔ سیاحتی آبدوز میں صرف چند گھنٹوں کی آکسیجن باقی رہ گئی ہے۔لیکن ابھی تک آبدوز کے کوئی سگنلز موصول نہیں ہوئے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…