منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

11 ماہ کا بچہ رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی قرار

datetime 27  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عازمین حج نے رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا اور میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید نے خطبہ حج دیا۔اس طرح عازمین حج نے ظہر و عصر کی نمازیں یکجا کرکے ایک ساتھ ادا کیں، اس موقع پر سعودی عرب کے اخبار نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں بتایا گیا کہ اس سال والدین کے ہمراہ آیا ہوا 11 ماہ کا بچہ سب سے کم عمر حاجی ہے، بچہ کس ملک سے ہے اس بارے میں تفصیلات نہیں جاری کی گئی ہیں، بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…