40 روز تک بھوکا رہنے کی کوشش، تجربہ ناکام ،’وی لاگر ‘ہلاک ہو گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں 40 روز تک بھوکارہنے کا تجربہ کرنے والاوی لاگر بھوک کی شدت سے ابدی نیند سوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس سے تعلق رکھنے والے وی لاگر ویٹی وائگر نوسکی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ وہ 40 روز… Continue 23reading 40 روز تک بھوکا رہنے کی کوشش، تجربہ ناکام ،’وی لاگر ‘ہلاک ہو گیا