اونٹاریو (این این آئی)کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ٹرک سے گرنے والے ڈبوں میں موجود تقریبا 50 لاکھ شہد کی مکھیاں اڑ گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس واقعے کے بعد مقامی پولیس کو فوری طور پر کئی مکھیاں پکڑنے اور پالنے والوں کو طلب کر نا پڑا غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرک پر کئی ڈبے موجود تھے جن میں شہد کی مکھیاں تھیں۔رپورٹس کے مطابق ابتدائی طور پر موقع پر موجود مکھیوں کو لے جانے والے شخص کو کئی مرتبہ مکھیوں نے کاٹا۔پولیس کی جانب سے سڑک سے گزرنے والوں سے گاڑیوں کے شیشے بند رکھنے اور جب تک علاقہ کلیئر نہ ہوجائے وہاں سے نہ گزرنے کی درخواست بھی کی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صبح پیش آنے والے اس واقعے کے بعد شام تک علاقے کو کلیئر کردیا گیا اور تقریبا تمام شہد کی مکھیوں کو واپس پکڑ لیا گیا۔
کینیڈا میں 50لاکھ شہد کی مکھیاں ہائی وے پر بکھر گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































