منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سمندر کے راستے 500سے زائد غیر قانونی تارکین وطن برطانیہ میں داخل

datetime 22  مارچ‬‮  2024 |

لندن(این این آئی)سمندر کے راستے 500سے زائد غیر قانونی تارکین وطن برطانیہ میں داخل ہوگئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں برس کے دوران ایک دن میں 500سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کا برطانیہ پہنچنا اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ برطانوی ہوم آفس کے مطابق 512تارکین وطن 10چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچے۔

4مارچ کو بھی 401افراد غیر قانونی طور پر برطانیہ میں داخل ہوئے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں برس سمندر کے راستے آنے والوں کی مجموعی تعداد 4043ہوچکی ہے۔ رواں برس سمندر کے راستے آنے والوں کی تعداد گزشتہ برس اسی عرصیکی نسبت 10فیصد زائد ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس 29437افراد کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…