مسجد الحرام کی پہلی منزل سے مسلح شخص گرفتار
مکہ مکرمہ(آن لائن)سعودی حکام نے مسجد الحرام کی پہلی منزل سے ایک مسلح شخص کو گرفتار کرلیا ہے جو ہشت گرد تنظیموں کے حق میں نعرے بازی کررہا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ پولیس کے ترجمان نے بتایا ہیکہ حرم سکیورٹی فورس نے30 مارچ 2021ئ منگل کو ایک شخص مسجدالحرام کی پہلی منزل پر عصر… Continue 23reading مسجد الحرام کی پہلی منزل سے مسلح شخص گرفتار