پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

چینی سائنسی ریسرچ ٹیم کے ارکان نے دنیا کی چھٹی بلند ترین چوٹی سر کر لی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023 |

بیجنگ (این این آئی)چین کی دوسری چھو اویو چوٹی کی جامع سائنسی ٹیم کے ارکان نیکامیابی کے ساتھ 8201 میٹر بلند چھو اویو چوٹی پر پہنچے اور پہلی بار اس علاقے میں سائنسی تحقیقات کیں۔ چینی میڈ یا کے مطا بق اتوار کے روز صبح 9 بجکر 15 منٹ پر سائنسی ٹیم چوٹی پر پہنچی۔

یہ پہلا موقع ہے کہ چین کی کسی سائنسی ریسرچ ٹیم نیعوامی جمہویہ چین کے قیام کے بعد مائونٹ ایورسٹ کے علاوہ 8,000 میٹر سے زیادہ بلند چوٹی سر کی ہے، اور یہ چھنگھائیـتبت سطح مرتفع ماحولیاتی تحفظ قانون کے باضابطہ نفاذ کے بعد منعقد ہونے والی پہلی جامع سائنسی مہم بھی ہے۔ یکم اکتوبر چین کا قومی دن ہے۔سائنسی تحقیقی مشن مکمل کرنے کے بعد سائنسی ریسرچ ٹیم کے 18 ارکان نے چھو اویو چوٹی پر چین کا قومی پرچم بھی لہرا یا۔چھو اویو چوٹی کی انتہائی اونچائی پر سائنسی ریسرچ مشن کے کمانڈر انچیف محقق ان باوشنگ کے مطابق، یہ مہم چھو اویو چوٹی کے علاقے میں کی جانے والی ایک اہم تاریخی سائنسی سرگرمی ہے۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…