اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد علاقے میں خوف و ہراس

datetime 11  مئی‬‮  2021

بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد علاقے میں خوف و ہراس

بہار(این این آئی)بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد ہوئیں، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست بہار میں 40 سے زائد لاشیں تیرتی ہوئی دریائے گنگا کے کنارے پر پہنچ گئیں، جنہیں اتر پردیش سے دریا میں ڈالا گیا تھا۔ حکام کا کہنا تھاکہ یہ ان کورونا مریضوں کی… Continue 23reading بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد علاقے میں خوف و ہراس

غزہ پر اسرائیلی بمباری، معصوم بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید مسجد الاقصی میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز میں دوبارہ جھڑپیں شروع

datetime 11  مئی‬‮  2021

غزہ پر اسرائیلی بمباری، معصوم بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید مسجد الاقصی میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز میں دوبارہ جھڑپیں شروع

مقبوضہ غزہ (این این آئی)غزہ پراسرائیل کی فوج نے وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں معصوم بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید ہو گئے۔ادھر مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصی کے احاطے میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز میں دوبارہ جھڑپیں شروع ہوگئیںعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں حماس کے سینئر کمانڈر… Continue 23reading غزہ پر اسرائیلی بمباری، معصوم بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید مسجد الاقصی میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز میں دوبارہ جھڑپیں شروع

غزہ پر اسرائیلی حملے او آئی سی نے بھی خاموشی توڑ دی پاکستان کی بڑی تجویز منظورکرلی گئی

datetime 11  مئی‬‮  2021

غزہ پر اسرائیلی حملے او آئی سی نے بھی خاموشی توڑ دی پاکستان کی بڑی تجویز منظورکرلی گئی

جدہ(این این آئی) او آئی سی نے عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے تحفظ کے لئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کے حملے اور غزہ پر فضائی بمباری کے نتیجے میں 20 فلسطینیوں کی شہادت پر اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے اسرائیلی بربریت کی… Continue 23reading غزہ پر اسرائیلی حملے او آئی سی نے بھی خاموشی توڑ دی پاکستان کی بڑی تجویز منظورکرلی گئی

کویت نے بھی پاکستان سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی عائد کر دی

datetime 11  مئی‬‮  2021

کویت نے بھی پاکستان سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی عائد کر دی

دبئی (مانیٹرنگ +این این آئی) متحدہ عرب امارات کے ساتھ ساتھ کویت نے بھی پاکستان سمیت چار ممالک سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی لگا دی، کویتی حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے براہ راست مسافروں کو کویت میں لینڈنگ کی اجازت نہیں ہوگی، صرف کارگو پروازیں… Continue 23reading کویت نے بھی پاکستان سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی عائد کر دی

گرفتاری کے وقت مسکرانے والی فلسطینی لڑکی مریم کی ویڈیو وائرل

datetime 11  مئی‬‮  2021

گرفتاری کے وقت مسکرانے والی فلسطینی لڑکی مریم کی ویڈیو وائرل

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد فلسطینی لڑکی مریم افیفی کی وڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے، وڈیو میں مریم گرفتاری کے بعد مسکرا رہی ہے۔ دھماکوں،گولیوں اور گرفتاری کا خوف نڈر فلسطینی لڑکی کے چہرے پر نظر نہیں آیا،مسکراہٹ چہرے پر سجا لی اور کہا وہ نہیں چاہتی کہ… Continue 23reading گرفتاری کے وقت مسکرانے والی فلسطینی لڑکی مریم کی ویڈیو وائرل

وقت آگیا ہے کہ ہم القدس اور قبلہ اول کے دفاع کی جنگ کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائیں،خصوصی پیغام

datetime 11  مئی‬‮  2021

وقت آگیا ہے کہ ہم القدس اور قبلہ اول کے دفاع کی جنگ کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائیں،خصوصی پیغام

دوحا (این این آئی)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے بیت المقدس اور 1948 کے مقبوضہ علاقوں کے نمازیوں پر زور دیا ہے کہ وہ مسجد اقصی میں اعتکاف اور قیام کرکے مقدس مقام کی بے حرمتی کی صہیونی سازشوں کو ناکام بنائیں۔ مسجد اقصی میں موجود نمازی ناپاک… Continue 23reading وقت آگیا ہے کہ ہم القدس اور قبلہ اول کے دفاع کی جنگ کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائیں،خصوصی پیغام

قاسم سلیمانی سے رابطے کے لیے امریکہ سے معلومات کا تبادلہ کیا، ایران کا اعتراف

datetime 11  مئی‬‮  2021

قاسم سلیمانی سے رابطے کے لیے امریکہ سے معلومات کا تبادلہ کیا، ایران کا اعتراف

تہران (این این آئی)ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے دعوی کیا ہے کہ سلیمانی کے ساتھ رابطے کے لیے ایران نے امریکا کو تین بار معلومات فراہم کی تھیں۔ایرانی اصلاح پسند ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جواد ظریف نے کہا کہ عراق پر امریکی حملے سے پہلے میں نے امریکیوں کے ساتھ… Continue 23reading قاسم سلیمانی سے رابطے کے لیے امریکہ سے معلومات کا تبادلہ کیا، ایران کا اعتراف

سر میں جوئوں کے باعث 4 سالہ بچی موت کے دہانے پر، غفلت پر ماں گرفتار

datetime 11  مئی‬‮  2021

سر میں جوئوں کے باعث 4 سالہ بچی موت کے دہانے پر، غفلت پر ماں گرفتار

انڈیانا(این این آئی) امریکی ریاست میں سر کے سیکڑوں جوں نے ایک بچی کے جسم سے سارا خون چوس کر اسے موت کے منہ میں پہنچا دیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق ریاست انڈیانا کے شہر اسکاٹسبرگ میں 26 سالہ خاتون شیان نکول سنگھ نے اپنی 4 سال کی بیٹی کو ایمرجنسی میں اسپتال میں داخل… Continue 23reading سر میں جوئوں کے باعث 4 سالہ بچی موت کے دہانے پر، غفلت پر ماں گرفتار

اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کر دی، فضائی حملے میں 3 بچوں سمیت 9 شہید

datetime 10  مئی‬‮  2021

اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کر دی، فضائی حملے میں 3 بچوں سمیت 9 شہید

غزہ، کوئٹہ (مانیٹرنگ + آن لائن)اسرائیلی طیاروں کی فلسطینیوں پروحشیانہ بمباری، بمباری کے دوران 9 فلسطینی شہید ہو گئے، شہید ہونے والوں میں 3بچے بھی شامل ہیں، اس کا علاوہ حماس کا کمانڈر بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسجد اقصیٰ کے احاطے میں آگ لگ گئی… Continue 23reading اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کر دی، فضائی حملے میں 3 بچوں سمیت 9 شہید

1 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 4,498