اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم عالمی خطرہ قراردے دی گئی ، الرٹ جاری

datetime 11  مئی‬‮  2021

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم عالمی خطرہ قراردے دی گئی ، الرٹ جاری

ممبئی ( آ ن لائن )بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت میں پائے جانے والی کورونا وائرس کی قسم (B.1.617) کو عالمی خطرہ قرار دے دیا ہے جبکہ     ملک میں مبینہ طور پر عالمی وبا کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی… Continue 23reading بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم عالمی خطرہ قراردے دی گئی ، الرٹ جاری

قطر میں شوال کے چاند کے حوالے سے اعلان ہوگیا

datetime 11  مئی‬‮  2021

قطر میں شوال کے چاند کے حوالے سے اعلان ہوگیا

دوجہ (این این آئی)خلیج کے ملک قطر کی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ شیخ ثقیل الشمری  نے ماہ شوال کے حوالے سے اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سربراہ رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ قطر میں شوال کا چاند دیکھے جانے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔شیخ ثقیل الشمری نے اعلان کیا کہ بدھ 12… Continue 23reading قطر میں شوال کے چاند کے حوالے سے اعلان ہوگیا

مسجد الحرام میں قبلہ اول کیلئے عبدالرحمان السدیس کی رقت آمیز دعا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 11  مئی‬‮  2021

مسجد الحرام میں قبلہ اول کیلئے عبدالرحمان السدیس کی رقت آمیز دعا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مکہ مکرمہ(این این آئی)اسرائیل فوج کی جانب سے قبلہ اول پر حملے بعد مسجد الحرام میں امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے رقت آمیز دعا کرائی۔اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے کے بعد مسجد الحرام میں امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے رقت آمیز دعا کرائی۔ امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کی رقت… Continue 23reading مسجد الحرام میں قبلہ اول کیلئے عبدالرحمان السدیس کی رقت آمیز دعا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

امارات کے بعد 2 بڑے اسلامی ممالک نے بھی عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2021

امارات کے بعد 2 بڑے اسلامی ممالک نے بھی عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )سعودیہ عرب اور عرب امارات سمیت دیگر خلیجی ممالک میں عید الفطر کا چاند نظر نہیں آیا، بروز جمعرات کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔چاند کے حوالے سے انڈو نیشیا اور ملائشیا نےعید الفطر کی تاریخ کااعلان کر دیا ہے ۔ دونوں ممالک… Continue 23reading امارات کے بعد 2 بڑے اسلامی ممالک نے بھی عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات نے عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2021

متحدہ عرب امارات نے عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے بھی ماہ شوال کے چاند کا اعلان کردیا۔اماراتی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ امارات میں کہیں بھی عید کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد (آج)بدھ کو 30 واں روزہ ہوگا۔سرکاری اعلان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عید جمعرات 13 مئی کو ہوگی۔دوسری… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات کو ہو گی‎

datetime 11  مئی‬‮  2021

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات کو ہو گی‎

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور عیدالفطر 13 مئی جمعرات کو ہوگی۔ عرب اخبار سعودی گزٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق خبر جاری کی۔ٹوئٹر پر جاری کردہ خبر کے مطابق سعودی عرب میں شوال… Continue 23reading سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات کو ہو گی‎

غزہ پر اسرائیلی بمباری، سلامتی کونسل اب تک بیان جاری نہ کرسکی عالمی برادری کی فریقین سے کشیدگی کم کرنے کی اپیلیں

datetime 11  مئی‬‮  2021

غزہ پر اسرائیلی بمباری، سلامتی کونسل اب تک بیان جاری نہ کرسکی عالمی برادری کی فریقین سے کشیدگی کم کرنے کی اپیلیں

غزہ سٹی،واشنگٹن، برسلز ( آن لائن ) اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف حملوں کے بعد دنیا کے مختلف ممالک کی جانب سے فریقین سے پْرامن رہنے کی اپیلیں کی گئی ہیں۔امریکہ، یورپی یونین اور برطانیہ نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ جتنی جلدی ممکن… Continue 23reading غزہ پر اسرائیلی بمباری، سلامتی کونسل اب تک بیان جاری نہ کرسکی عالمی برادری کی فریقین سے کشیدگی کم کرنے کی اپیلیں

روس میں 2 مسلح افراد کی سکول میں گھس کر اندھا دھندفائرنگ ، بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

datetime 11  مئی‬‮  2021

روس میں 2 مسلح افراد کی سکول میں گھس کر اندھا دھندفائرنگ ، بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

ْماسکو (آن لائن )روس میں ایک سکول میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے جنوب مغربی شہر کازا میں منگل کے روز فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں۔روس کے مقامی میڈیا کا بتانا ہیکہ فائرنگ… Continue 23reading روس میں 2 مسلح افراد کی سکول میں گھس کر اندھا دھندفائرنگ ، بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2021

مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا

نئی دہلی(این این آئی)مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے اپریل میں وفاقی حکومت کو خط لکھ کر پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر آکسیجن کی امپورٹ کی اجازت مانگی تھی۔ وفاقی حکومت نے ان کی درخواست مسترد کر… Continue 23reading مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا

1 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 4,498