اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا ،17ہزار مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑگئیں

datetime 9  مئی‬‮  2021

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا ،17ہزار مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑگئیں

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کی واپسی کے فیصلے کے نتیجے میں ہزاروں افغان مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔امریکی میڈیا نے بتایاکہ11 ستمبر 2021 تک افغانستان میں موجود تمام امریکی فوجیوں کی واپسی کے نتیجے میں شدت… Continue 23reading افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا ،17ہزار مترجمین کی زندگی خطرے میں پڑگئیں

اللہ اکبر، اللہ اکبر! لندن کا سب سے مشہور مقام ٹاور برج اذان سے گونج اٹھا

datetime 8  مئی‬‮  2021

اللہ اکبر، اللہ اکبر! لندن کا سب سے مشہور مقام ٹاور برج اذان سے گونج اٹھا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک شخص ٹاور برج پر مغرب کے وقت اذان دے رہا ہے، اس طرح افطار کے وقت لندن کا معروف ٹاور برج اللہ اکبر، اللہ اکبر کی آواز سے گونج اٹھا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اذان دینے والا شخص قاضی شفیق الرحمان برطانوی… Continue 23reading اللہ اکبر، اللہ اکبر! لندن کا سب سے مشہور مقام ٹاور برج اذان سے گونج اٹھا

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کا حملہ ،قبلہ اول کا احاطہ میدان جنگ بن گیا ،آنسو گیس کی بدترین شیلنگ ، درجنوں نمازی زخمی

datetime 8  مئی‬‮  2021

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کا حملہ ،قبلہ اول کا احاطہ میدان جنگ بن گیا ،آنسو گیس کی بدترین شیلنگ ، درجنوں نمازی زخمی

رملہ، اسلام آباد (آن لائن، این این آئی) مسجد الاقصیٰ کے قریب فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 160 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ کئی روز سے یروشلم اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں۔… Continue 23reading مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کا حملہ ،قبلہ اول کا احاطہ میدان جنگ بن گیا ،آنسو گیس کی بدترین شیلنگ ، درجنوں نمازی زخمی

امریکہ کی دوبارہ افغانستان واپس آنے کی دھمکی

datetime 8  مئی‬‮  2021

امریکہ کی دوبارہ افغانستان واپس آنے کی دھمکی

کابل(این این آئی )امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج افغانستان میں دوبارہ واپس آجائے گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا کہ افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اگر… Continue 23reading امریکہ کی دوبارہ افغانستان واپس آنے کی دھمکی

پبلک فنڈز کا غلط استعمال قطر کے وزیر خزانہ گرفتار

datetime 8  مئی‬‮  2021

پبلک فنڈز کا غلط استعمال قطر کے وزیر خزانہ گرفتار

دوحہ(این این آئی)قطر کے وزیر خزانہ کو اختیارات سے تجاوز اور پبلک فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے وزیر خزانہ علی شریف العمادی کے خلاف اختیارات سے تجاوز اور پبلک فنڈز کے غلط استعمال کی تحقیقات جاری تھیں جس میں ان کی گرفتاری کے… Continue 23reading پبلک فنڈز کا غلط استعمال قطر کے وزیر خزانہ گرفتار

مسجد نبویۖ کے چارخوبصورت میناراسلامی فن تعمیر کے شاہ کار

datetime 8  مئی‬‮  2021

مسجد نبویۖ کے چارخوبصورت میناراسلامی فن تعمیر کے شاہ کار

مدینہ منورہ (این این آئی)مسجد نبویۖ کے میناروں کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ خود مسجد نبوی کی تاریخ ہے۔ مسجد نبویۖ میں پہلا مینار اذان دینے کے لیے استعمال کیا گیا اور یہ عہد نبوت میں ہی تعمیر کیا گیا تھا۔ اس مینار سے حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ آذان… Continue 23reading مسجد نبویۖ کے چارخوبصورت میناراسلامی فن تعمیر کے شاہ کار

سعودی عرب کے دروازے غیر ملکی سیاحوں کے لیے کھولنے کی تیاریاں بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2021

سعودی عرب کے دروازے غیر ملکی سیاحوں کے لیے کھولنے کی تیاریاں بڑا اعلان کر دیا گیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی نائب وزیر سیاحت شہزادی ھیفا آل سعود نے کہاہے کہ سعودی عرب نے 17 مئی 2021 سے غیر ملکی سیاحوں کے استقبال کی مکمل کر لی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادی ھیفا نے ان خیالات کا اظہار ایک کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاحت کا… Continue 23reading سعودی عرب کے دروازے غیر ملکی سیاحوں کے لیے کھولنے کی تیاریاں بڑا اعلان کر دیا گیا

حرم مکی میں25ویں شب کے موقع پر شیخ السدیس کی رقت آمیز دعا نے سماں باندھ دیا

datetime 8  مئی‬‮  2021

حرم مکی میں25ویں شب کے موقع پر شیخ السدیس کی رقت آمیز دعا نے سماں باندھ دیا

ریاض (این این آئی ) سعودی عرب میں رمضان مبارک کی 25 ویں شب کے موقع پر حرم مکی میں قیام اللیل (تہجد کی نماز)کی امامت کے دوران میں مسجد حرام کے امام و خطیب ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس پر دعا قنوت پڑھتے ہوئے رقت طاری ہو گئی۔میڈیرپورٹس کے مطابق پچیس ویں شب میں دعا شروع… Continue 23reading حرم مکی میں25ویں شب کے موقع پر شیخ السدیس کی رقت آمیز دعا نے سماں باندھ دیا

سیٹلائٹ تصاویر نے ایران میں نئی میزائل تنصیبات کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 8  مئی‬‮  2021

سیٹلائٹ تصاویر نے ایران میں نئی میزائل تنصیبات کا بھانڈہ پھوڑ دیا

تہران(این این آئی)حال ہی میں مصنوعی سیاروں سے حاصل کی جانے والی تصاویر میں ایران میں نئی میزائل تنصیبات کا پتا چلایا گیا ہے۔ حالیہ سیٹلائٹ امیجری میں ایران کے حاجی آباد علاقے کے قریب میزائل لانچ کرنے کے ایک مشتبہ اڈے کی شناخت کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے اسٹریٹجک اسٹڈیز… Continue 23reading سیٹلائٹ تصاویر نے ایران میں نئی میزائل تنصیبات کا بھانڈہ پھوڑ دیا

1 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 4,498