بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

چین اور روس کا قر یبی را بطے برقرار رکھنے پر اتفاق

datetime 20  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ما سکو (این این آئی)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے ماسکو میں روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نکولائی پیٹروشیف کے ساتھ چینـروس سٹریٹیجک سکیورٹی مشاورت کے 18 ویں دور کی مشترکہ صدارت کی۔ فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹیجک تعاون کو مزید گہرا کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ چین ـروس سٹریٹیجک سکیورٹی مشاورتی میکانزم کے قیام کے بعد سے دونوں فریقوں نے قریبی رابطے اور خوشگوار بات چیت کو برقرار رکھا ہے، مشترکہ مفادات کا مؤثر طریقے سے تحفظ کیا ہے ، عالمی سٹریٹیجک استحکام اور سلگتے ہوئے علاقائی مسائل کے حل میں دانشمند انہ کردار ادا کیا ہے۔ پیٹروشیف نے کہا کہ بین الاقوامی سلامتی کی صورتحال میں تیزی سے ہونے والی تبدیلیوں کے پیش نظر ، روس اور چین بیرونی اثر و رسوخ اور مداخلت کے تابع نہیں ہیں ، آزادی اور حقِ خود ارادیت کی پاسداری کرتے ہیں اور اسٹریٹجک کوآرڈینیشن کو مضبوط بناتے ہیں۔ دونوں ممالک ،شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس میکانزم جیسے کثیر الجہت فریم ورک کے تحت تعاون کو مضبوط بنانا جاری رکھیں گے۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…