بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

سعودی شہری نے پاکستانی کارکن کے علاج پر 10 لاکھ ریال خرچ کر دیئے

datetime 30  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سعودی شہری نے پاکستانی کارکن کے علاج کے لیے 10 لاکھ ریال کے اخراجات برداشت کیے۔سعودی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق سعودی شہری کے پاس ملازمت کرنے والے پاکستانی کارکن گردوں کی بیماری میں مبتلا تھا ، اسے ہر ہفتے 3 بار ڈائیلاسز کرانے کی ضرورت پڑتی تھی۔

سعودی شہری نے کسی کو بتائے بغیر ڈائیلاسز کی ادائیگی کے لیے اپنی کار فروخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے اخراجات ادا کرنے کا عہد کیا اور کسی اور کو اسے اسپتال لے جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔خدا ترس سعودی کئی ماہ تک اس کے ساتھ رہا یہاں تک کہ مریض اس کی اجازت سے اپنے گھر والوں کے پاس چلا گیا۔ اس بات کو زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ دونوں ہی اپنے رب کی جوار رحمت میں چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…