کورونا کی شکار مریضہ سے ہسپتال ملازم کی زیادتی متاثرہ مریضہ 24 گھنٹے بعد ہی دم توڑ گئی
مدھیہ پردیش (این این آئی)ریاست مدھیہ پردیش کے ایک سرکاری ہسپتال میں گزشتہ ماہ کووڈ کی ایک مریضہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد ان کی موت واقع ہو گئی۔ حکام نے ایک ماہ تک اس واقعے کو چھپائے رکھا۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھوپال میموریل ہاسپیٹل اینڈ ریسرچ سینٹر (بی… Continue 23reading کورونا کی شکار مریضہ سے ہسپتال ملازم کی زیادتی متاثرہ مریضہ 24 گھنٹے بعد ہی دم توڑ گئی