بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

اسرائیل پر پیشگی حملے گھنٹوں میں ممکن ہیں، ایران

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023 |

تل ابیب(این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے خبردار کیا ہے اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اسرائیل پر پیشگی حملے سامنے آ سکتے ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بات ایک سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہی ،ایران کے حمایت یافتہ گروپ علاقے میں موجودگی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ گروپ اسرائیل کو غزہ میں سب کچھ جو وہ چاہے گا کرنے کی کھلی چھٹی نہیں دیں گے۔

ان سے پوچھا گیا کہ کیا ایران اسرائیل کے خلاف جنگ میں جائے گا ؟ تو ان کا جواب تھا کسی بھی امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا ۔انہوں نے مزید کہا غزہ میں جو جنگی جرائم جاری ہیں ان سے کوئی خود کو الگ نہیں کر سکتا۔ ایران کے اعلی سفارتکار نے کہا اب ایران غزہ کے تحفظ میں ناکامی کے بعد ایران کو اپنے شہروں کا تحفظ کرنا ہوگا۔کیونکہ آج غزہ کو نہ بچایا گیا تو کل ہمارے شہروں پر بھی اسرائیل بمباری کرے گا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…