بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

18 کروڑپرانے افغانی نوٹ جلادیئے گئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)افغانستان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت انصاف،خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ بینک نے قندھار میں گنتی کے بعد جلا ئے۔افغانستان کے مرکزی بینک نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد پرانے اور بوسیدہ افغانی نوٹ جلا دئے ۔ افغان وزارت انصاف،خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ بینک نے قانون کے آرٹیکل 39 اور 42 کی بنیاد پر قندھار میں گنتی کے بعد جلا دئیے۔

بینک آف افغانستان کے نائب صدر نور احمد آغا کے کہنا تھا کہ نوٹوں کی حفاظت کا خیال رکھنا تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ چکنائی والے ہاتھوں سے پیسے گننے اور کارڈ کا استعمال نہ کرنے سے نوٹ تیزی سے متروک ہو جاتا ہے۔ افغانستان میں مقیم افراد تجارتی لین دین کے دوران نوٹوں کی حفاظت پر توجہ دیں۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…