پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

ایلون مسک نے تیسری عالمی جنگ سے خبردار کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023 |

واشنگٹن(این این آئی)ٹیکنالوجی کے ارب پتی ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ اور یوکرین میں جاری روسی جنگ سے تیسری عالمی جنگ کا امکان بڑھ جاتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمیں یوکرین میں امن تک پہنچنے کی ضرورت ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں روس کے ساتھ معمول کے تعلقات بحال کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ تیسری عالمی جنگ ایک تہذیبی خطرہ ہے جس سے ہم شاید ٹھیک نہ ہوں۔

اس لیے ہمیں تیسری عالمی جنگ سے بچنے کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے۔ جنگ سے بچنے کی سوچ بہت اہمیت رکھتی ہے۔امریکی رب پتی نے پہلے یوکرین میں جنگ ختم کرنے کی تجویز پیش کی تھی، جس سے یوکرین کا بڑا حصہ روس کو دے دینے کا کہا تھا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…