جنگ میں اب تک 5700روسی فوجی ہلاک ہوئے، یوکرین
کیف(این این آئی) یوکرین کا کہنا ہے کہ روسی کے ساتھ جنگ میں اب تک 5700 روسی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کیف میں ٹی وی ٹاورپرروسی حملے میں5 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج کی یوکرین کے دوسرے بڑے شہرخارکیف میں کروز میزائل حملے میں 10 شہری ہلاک ہوگئے۔یوکرینی حکام… Continue 23reading جنگ میں اب تک 5700روسی فوجی ہلاک ہوئے، یوکرین