منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پانچ روز کے وقفے سے مسجد نبوی ؐ کے ایک اور خادم کا انتقال

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

مدینہ منورہ(این این آئی)پانچ روز کے وقفے سے مسجد نبوی کے ایک اور خادم انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضے کی خدمت پر مامور آغا علی بدیع اتوار کوانتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد نبوی میں ادا کی گئی۔یاد رہے کہ پانچ روز قبل 20 نومبر کو مسجد نبوی کے ایک اور خادم آغا عبدو علی ادریس کی وفات ہوئی تھی جو روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے ساتھ مسجد کو روشن اور معطر کرنے کی ذمہ داری ادا بھی کرتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…